Sood Allah aur Rasool se Elan-e-Jung (سود اللہ اور رسول اللہ سےاعلان جنگ )

May 31, 2009

Sod_Jng”سود” ایک معاشرتی ناسور؛ اقتصادی ناہمواری کا بنیادی سبب؛ ہمدردی اور محبت کا ازلی دشمن؛ ہوس زر میں اندھا بنا دینے والا ور خدا پرستی سے بیزار کرنے والا مرض ہے۔ جس کو قرآن کریم میں اللہ اور رسول اللہ سے کھلی جنگ قرار دیا گیا ہے اور متعدد احادیث میں مختلف مثالوں سے اس کی براءی ذہن نشین کراءی گءی ہے۔ مگر افسوس صد افسوس کہ اپنے آپ کو مسلمان کہلانے والی قوم اس مرض کے ظالم پنجے میں بری طرح سے جکڑی ہوءی ہے۔ زیر نظر رسالہ میں مولف نے اس مرض کی خرابیاں انتہاءی دکھی دل اور جذبہ صادق کے ساتھ بیان فرماءی ہیں۔ اللہ تعالی پوری امت مسلمہ کو اس اخلاقی؛ روحانی سرطان سے نجات عطا فرما کر اللہ اور رسول اللہ سے جنگ کرنے سے بچاءے۔آمین